صحت

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 14 سال بعد ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لاہور میں واقع چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر 14 سال بعد پہنچے ۔ ان کے ہمراہ شہباز شریف، مریم نواز، سردار صادق ایاز اور سینیٹر اعظم نذیر […]

نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی 14 سال بعد ملاقات Read More »

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

حال ہی میں بھارتی سپر اسٹار سنی دیول کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ممبئی کے علاقے جوہو میں نشے میں دھت نظر آ رہے ہیں۔ اب سنی دیول نے خود اس وائرل ویڈیو کی حقیقت بتادی ہے۔ وائرل ویڈیو میں سنی دیول کو سڑک کے بیچوں بیچ چلتے ہوئے دیکھا

نشے میں دھت سنی دیول کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی

اگر آپ کا پسندیدہ پھل گرما ہے تو کوشش کریں کہ اسے کٹی ہوئی حالت میں ہر گز نہ خریدیں ۔۔ کیونکہ امریکا میں اس پھل کو سالمو نیلا نامی بیکٹریا کے سبب پھیلنے والی بیماریوں کا سبب بتایا جارہا ہے۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی 34 ریاستوں مں مجموعی طور پر 117

امریکا میں گرما بیماریاں پھیلانے لگا، خرید و فروخت پر پابندی Read More »

نیم کے پتے ، خشکی ، جوؤں اور کیل مہاسوں کا بہترین علاج

برصغیر میں نیم کے پیڑ کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ حکما اور اطبا ہزاروں سال سے کئی بیماریوں کا علاج نیم کے پتوں سے کرتے ہیں۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر کئی بیماریوں اور عوارض کے لئے انتہائی مفید ہے۔ خاص طور پر جلدی بیماریوں اور بالوں کے حوالے سے اسے مختلف طریقوں سے استعمال

نیم کے پتے ، خشکی ، جوؤں اور کیل مہاسوں کا بہترین علاج Read More »

بواسیر اور پیشاب کی بیماریوں میں انار کا چھلکا انتہائی مفید

قدرت کی بنائی کوئی چیز بے کار نہیں۔ اس کا استعمال کئی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔۔ ایسی ہی ایک چیز انار کے چھلکے بھی ہیں جو پیشاب اور بواسیر کی انتہائی تکلیف دہ بیماریوں کا انتہائی بہترین علاج ہے۔۔ بار بار پیشاب کی شکایت ویسے تو پیشاب کا ۤنا صحتمندی کی نشانی ہے لیکن

بواسیر اور پیشاب کی بیماریوں میں انار کا چھلکا انتہائی مفید Read More »

دہی کھائیں اور دنوں میں وزن کم کریں

دنیا میں اس وقت سب سے بڑا طبی مسئلہ موٹاپا ہے۔ اسے تمام بیماریوں کی جڑ کہا جاتا ہے۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چند چیزوں کا روزمرہ کھانے میں استعمال بڑھتے موٹاپے کو روک سکتا ہے ۔۔ ایسی ہی ایک غذا دہی بھی ہے۔ اگر آپ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے

دہی کھائیں اور دنوں میں وزن کم کریں Read More »

بینائی تیز کرنی ہے تو پالک اور کیلے کھائیں

کمزور آنکھوں کا مسئلہ آج کل سب سے عام ہے۔ کم عمری میں عینک پہننا بہت برا تجربہ ہوسکتا ہے۔ کمزور بینائی ہمارے معیار زندگی کو خراب کر سکتی ہے۔ لیکن کچھ پھل اور سبزیوں کو باقاعدگی سے اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کرنے سے ہفتوں میں بینائی بہتر ہوسکتی ہے۔۔ اگر آپ بھی

بینائی تیز کرنی ہے تو پالک اور کیلے کھائیں Read More »

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا

خسرہ ایسی متعدی بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن بچوں میں زیادہ عام ہے۔ مناسب علاج اور نگہداشت نہ ہونے کی صورت میں یہ مریض کی جان بھی لے سکتا ہے۔ صحت عامہ کے ماہرین نے اس سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ خسرہ کا شمار ان وبائی بیماریوں

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار

امریکی ماہرین نے بچوں میں انتہائی چھوٹی عمر میں درستگی کے ساتھ آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا پروگرام تیار کرلیا ہے۔ شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کا ایک نیا نظام بچوں میں آٹزم کی بہت پہلے تشخیص

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار Read More »

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر

انڈے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں لیکن لیکن لوگوں کے لیے یہ انتہائی مضر بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔۔ ناشتہ ہو، دوپہر کا کھانا ہو یا رات، انڈوں کا شمار ان گنی چنی چیزوں میں ہوتا ہے جو کسی بھی وقت ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ انڈے کھا کر صحت کے

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر Read More »