آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے 22 میں سے 11سال جلاوطنی کاٹی، آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے۔ لال پور جٹاں میں مسلم لیگ (ن) کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے خلاف پاناما کے […]
آج بھی رینگ رینگ کر انصاف مل رہا ہے، مریم نواز Read More »







