دنگل میں عامر خان کی بیٹی بننے والی اداکارہ 19 برس کی عمر میں چل بسی
بالی ووڈ سپر اسٹار عمار خان کی فلم دنگل مین ان کی بیٹی ببیتا پھوگاٹ کے بچپن کا کردار نباھنے والی اداکارہ سوہاسنی بھٹناگر صرف 19 برس کی عمر میں چل بسیں۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 19 سالہ سہانی کی کچھ دن پہلے ٹانگ میں فریکچر ہوا تھا۔ اس کے لیے وہ دوائیاں لے […]
دنگل میں عامر خان کی بیٹی بننے والی اداکارہ 19 برس کی عمر میں چل بسی Read More »




