دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام اور یوٹیوب سروس ڈاؤن
دنیا بھر میں میٹا پلیٹ فارمز کی سوشل میڈیا ایپس فیس بک، انسٹاگرام اور گوگل کی یوٹیوب تکنیکی مسائل کا شکار ہوگئیں۔ صارفین کو لاگ ان کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ صارفین خود بخود ان ایپس اور پلیٹ فارمز سے لاگ آؤٹ ہو رہے ہیں۔ بہت سے یوٹیوب صارفین نے یہ بھی شکایت کی […]
دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام اور یوٹیوب سروس ڈاؤن Read More »



