اسامہ بن لادن، 22 سالہ فٹ بالر اپنے کھیل سے زیادہ نام کی وجہ سے مشہور
کچھ لوگ اس قدر متنازع ہوجاتے ہیں کہ ان کا ہم نام ہونا بھی لوگوں کے لئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک نام اسامہ بن لادن ہے۔ اسامہ ون لاڈن جمنیز لوپیز نے پہلی بار 2017 میں اس وقت اپنے آبائی ملک پیرو میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے تھے […]
اسامہ بن لادن، 22 سالہ فٹ بالر اپنے کھیل سے زیادہ نام کی وجہ سے مشہور Read More »






