اسٹیبلشمنٹ نے نہ ڈیل کی بات کی اور نہ ہی کوئی پیغام ملا: عمران خان
سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے نہ تو کسی نے ڈیل کی بات کی اور نہ ہی اس سلسلے میں انہیں کوئی پیغام موصول ہوا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہم سے بات کرنے کا وقت […]
اسٹیبلشمنٹ نے نہ ڈیل کی بات کی اور نہ ہی کوئی پیغام ملا: عمران خان Read More »


