April 28, 2024

ایکسرے سے 8 سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے گٹھیا کا پتہ لگایا جاسکتا ہے: تحقیق

برطانوی محققین نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ ایکس رے پر ظاہر ہونے سے آٹھ سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے اوسٹیو آرتھرائٹس (گٹھیا)کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔ اس سے بیماری کو بڑھنے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ بین الاقوامی طبی جریدے سائنس ایڈوانسز میں برطانیہ کی ڈیوک یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن […]

ایکسرے سے 8 سال پہلے خون ٹیسٹ کے ذریعے گٹھیا کا پتہ لگایا جاسکتا ہے: تحقیق Read More »

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اسحاق ڈار اس وقت وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا Read More »

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو ریڈ بال جب کہ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کا کے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے جب کہ اظہر محمود تمام فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے۔ تما تقرریاں آئندہ دو سال کے لیے

گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر Read More »

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کیوں ہوتا ہے اور کیسے بحال کیا جا سکتا ہے؟

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کرنے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ ایسی صورت حال میں، ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ آپ اپنا اکاؤنٹ کیسے بحال کر سکتے ہیں۔ دنیا بھر کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اپنے صارفین کو قواعد و ضوابط کا پابند کرتے ہیں،۔ جن کی خلاف ورزی پر اکاؤنٹس بلاک یا بند

واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک کیوں ہوتا ہے اور کیسے بحال کیا جا سکتا ہے؟ Read More »

اینڈرائیڈ 15 میں آرہا ہے ایسا فیچر جو رکھے گا آپ کی آنکھوں کا خیال

گوگل مئی میں ایک نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرانے جا رہا ہے، جس میں صارفین کے لیے کئی خاص فیچرز متعارف کرائے جائیں گے۔ دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی گوگل مئی میں اپنا سالانہ ایونٹ منعقد کررہی ہے۔ جس میں کئی بہترین پروڈکٹس اور سروسز لانچ کرنے جا رہا ہے۔ لیکن صارفین کو

اینڈرائیڈ 15 میں آرہا ہے ایسا فیچر جو رکھے گا آپ کی آنکھوں کا خیال Read More »

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد

فرانس نے شام میں ایک نوعمر یزیدی لڑکی کو غلام بنانے کے شبے میں داعش کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی سابق بیوی پر انسانیت کے خلاف جرم کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ بین الاقوامی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق داعش کے بیرونی آپریشنز کے سربراہ عبدالناصر بن یوسف کی سابق بیوی سونیا

انسانیت کے خلاف جرائم: داعش کمانڈر کی سابق بیوی پر فرانس میں فرد جرم عائد Read More »