پاکستان 120 رنز بھی نہ بنا سکا؛ بھارت میچ جیت گیا
امریکا سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان کو بھارت کے خلاف گروپ میچ میں بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ کمیچ میں پاکستان اور بھارت کا نیویارک کے ناساؤ کاونٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں جوڑ پڑا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم […]
پاکستان 120 رنز بھی نہ بنا سکا؛ بھارت میچ جیت گیا Read More »