رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار رجنی کانت اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 30 سال بعد کام کررہے ہیں ۔ فلم کولی کے لیے عامر خان نے اپنے کردار کو عکسبند کرانا بھی شروع کردیا ہے۔ گزشتہ دو فلموں کی ناکامی کے بعد بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ستارے […]
رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع Read More »