December 24, 2024

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی کمپنیوں پر حالیہ امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایسا قطعی کوئی ارادہ نہیں رکھتا کہ ہمارا جوہری نظام جارحانہ عزائم پر مبنی ہو۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام پاکستان کے 24 کروڑ عوام […]

پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں: شہباز شریف Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025 شیڈول کا اعلان ہوگیا:بھارت فائنل میں پہنچا تو دبئی میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ ہائبرڈ ماڈل پرہونے والے اس ایونٹ میں بھارت اپنے میچز یو اے ا ی میں کھیلے گا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایونٹ کے تمام میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی اور دبئی میں ڈے نائٹ

چیمپیئنز ٹرافی 2025 شیڈول کا اعلان ہوگیا:بھارت فائنل میں پہنچا تو دبئی میں Read More »

موبائل خریدتے ہی اپنے فون پر چند چیزیں ضرور کریں، کئی مسائل حل ہو جائیں گے

جب بھی نیا فون لیں تو وہ ہماری ضروریات کے مطابق نہیں ہوتا ۔ اس لئے پہلے فون میں ضروری سیٹنگز کر لیں۔ اس سے آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی باتیں بتا رہے ہیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ بیٹری کی بچت کی ترتیبات

موبائل خریدتے ہی اپنے فون پر چند چیزیں ضرور کریں، کئی مسائل حل ہو جائیں گے Read More »

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا

انسٹاگرام اب صارفین کو اپنے دوستوں کی پرانی اسٹوریز دکھائے گا۔ یہ فیچر صارفین کو اپنے دوستوں کے مواد سے جڑے رہنے میں مدد دے گا۔ انسٹاگرام اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے کے لیے فیچرز شامل کرتا رہتا ہے۔ اب کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس میں دوستوں کی پوسٹ

انسٹاگرام پر دوستوں کی اسٹوری نہ دیکھ پائے تو نیا فیچر یہ پریشانی دور کر دے گا Read More »

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچوں کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی اور پاکستان شاہینز کے خلاف

وئسٹ انڈیز کی 19 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری Read More »

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا

غزہ میں گزشتہ 14 ماہ سے اسرائیلی بربریت ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی اور اس سے زیادہ شرمناک بات عالمی برادری خصوصاً امت مسلمہ کی بے حسی ہے۔ الجزیرہ کے مطابق 2 ستمبر کی صبح شائمہ الدقی اپنی دو بیٹیوں-حنان اور 22 ماہ کی مسک-کو پولیو ویکسین لگوانے کے لیے جلدی اٹھ گئیں

غزہ میں ظلم اور بربریت: بچوں کو پہلے پولیو ویکسین پھر ٹانگوں سے محروم کردیا Read More »