ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوری اصول زندہ رکھنا ضروری ہیں: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کا کہنا ہے کہ ۔ ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوریت کے اصولوں کو قائد کے تصور کے مطابق زندہ رکھنا ضروری ہے۔ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری قائد اعظم کے نظریات پر عمل پیرا […]
ملک میں برداشت، انصاف، مساوات اور جمہوری اصول زندہ رکھنا ضروری ہیں: بلاول Read More »