دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز
چیمپئنز ٹرافی میں اتوار کو ہونے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو بری طرح شکست دی۔ اس کے بعد سابق پاکستانی کرکٹرز نے ہی ٹیم پر طنز کے تیز چلادیئے۔ بھارت نے اتوار کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پورے میچ میں کسی بھی وقت ایسا نہیں لگتا […]
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے: بھارت سے ہار پر شعیب ملک کا پاکستانی ٹیم پر طنز Read More »



