چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو تین ارب روپے کے منافع کا تخمینہ لگایا ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر نے کہا کہ پی سی بی نے […]
چیمپئنز ٹرافی سے 3 ارب روپے سے زائد کا منافع کمایا: پی سی بی Read More »