March 21, 2025

صدر آصف علی زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کی خصوصی چھوٹ دے دی۔ جاری کردہ اعلان کے مطابق صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل ، جاسوسی، ریاست […]

صدر آصف علی زرداری کا قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان Read More »

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر حسن نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے 205 رنز بنانے تھے۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16 اوورز میں ہی

حسن نواز ٹی 20 میں تیزترین سنچری بنانے والا پاکستانی بیٹر Read More »

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست

نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے تیسرے میچ میں بھر پور واپسی کی ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جو بالکل ددرست ثابت ہوا۔ نیوزی

پاکستان کی شاندار واپسی: تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست Read More »

فراڈ کیس: شوہر کے بعد نادیہ حسین کے خلاف بھی تحقیقات

ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کا مقدمہ چل رہا ہے لیکن تحقیقات کے دوران وہ بھی اس سے فائدہ اٹھانے والوں مین شامل نکلی ہیں۔ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کو نجی بینک کے ذیلی ادارے میں مالی بے ضابطگی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا

فراڈ کیس: شوہر کے بعد نادیہ حسین کے خلاف بھی تحقیقات Read More »