پاکستان کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال فارمیٹ میں نیا ہیڈ کوچ مل گیا
نیوزی لینڈ کے مائیک ہیسن کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ مائیک ہیسن کی تقرری کی خبر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ایکس کے ذریعے دی۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ کیلئے کئی نام زیر غور تھے۔ اس ذمہ داری کے لئے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کو وائٹ بال فارمیٹ میں نیا ہیڈ کوچ مل گیا Read More »