پاکستان سمیت کروڑوں افراد کی حساس معلومات چوری
پاکستان سمیت دنیا بھر کے کروڑوں سوشل میڈیا صارفین کے اکاؤنٹس کے پاسورڈ اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری کے مطابق ایک غیر محفوظ ڈیٹا بیس میں 18 کروڑ 40 لاکھ سے زائد پاس […]
پاکستان سمیت کروڑوں افراد کی حساس معلومات چوری Read More »