ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے (پاک […]
ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر Read More »