July 2, 2025

مائیکرو سوفٹ کا 9000 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

دنیا کی صف اول ٹیک کمپنی مائیکرو سوفٹ نے 9000 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر سےاپنے ملازمین کی چھانٹی کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ اس عمل سے کمپنی کے تقریباً 4 فیصد یعنی تقریباً 9,000 ملازمین متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ عمل ادارے میںافرادی قوت کو بہتر […]

مائیکرو سوفٹ کا 9000 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان Read More »

ایشیا کپ 2025 بھارت سے یو اے ای منتقل، شیڈول بھی تیار : بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ رواں برس بھارت میں ہونے والا ایشیا کپ اب متحدہ عرب امارات میں ہوگا اور اس کی میزبانی بھارت ہی کرے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی اب کم ہونے لگی ہے۔ ایشیا کپ 2025 سے متعلق غیر یقینی کا ماحول

ایشیا کپ 2025 بھارت سے یو اے ای منتقل، شیڈول بھی تیار : بھارتی میڈیا Read More »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ سےپہلے مشتبہ پیکٹ ملنے پر افراتفری

بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر ہے۔5 میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ دو جولائی سے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے لیکن میچ سے ایک دن پہلے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کو ہوٹل میں بند کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ سے ایک دن پہلے جب

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ سےپہلے مشتبہ پیکٹ ملنے پر افراتفری Read More »