کینسر کا شکار بہن کی دیکھ بھال کے لئے ویزا دیں، میرا کی برطانیہ سے اپیل
اداکارہ میرا نے برطانوی حکومت اور خصوصی طور پر پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے اپیل کی ہے کہ ان کی بہن کینسر کی مریض ہے جو برطانیہ میں مقیم ہے، ان پر غلط فہمی کی بنیاد پر پابندی لگی۔ان کا کیس میرٹ کی بنیاد پر دیکھ کر انہیں ویزا جاری کیا جائے. فروری […]
کینسر کا شکار بہن کی دیکھ بھال کے لئے ویزا دیں، میرا کی برطانیہ سے اپیل Read More »