August 17, 2025

آرمی چیف نے غیر ملکی وفد سے کہا انڈٰیا چمکتی مرسڈیز اور پاکستان ڈمپر ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سے حالیہ جنگ میں ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بہترین کام کیا۔ جس کی وجہ سے ہمیں اس کی ہر حکمت عملی کا ہمیں پہلے سے پتا چل جاتا تھا۔ لاہور میں سیمنار سے خطاب کےدوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نائن الیون […]

آرمی چیف نے غیر ملکی وفد سے کہا انڈٰیا چمکتی مرسڈیز اور پاکستان ڈمپر ہے: محسن نقوی Read More »

موجودہ آلو ٹماٹر کی اولاد ہے: جدید تحقیق

ہمارے کھانوں میں آلو اور ٹماٹر میں بہت پرانی رشتہ داری ہے۔ شائد ہی کوئی ایسا کھانا ہو جن میں ٹماٹر اور آلو استعمال نہ کئے جاتےہوں۔ لیکن جدید تحقیق میں کہا گیا ہے کہ آلو اور ایک ہی ’خاندان‘ سے تعلق رکھتے ہیں۔ سادہ، سستا اور ہر سبزی اور گوشت کے ساتھ گھل مل

موجودہ آلو ٹماٹر کی اولاد ہے: جدید تحقیق Read More »

ملک میں لوگ ایل جی بی ٹی کیو کے خلاف نہیں بولتے تاکہ کوئی انہیں برا نہ کہے: مشی خان

اداکارہ مشی خان کا کہناہے کہ ایک جانب ملک میں کلاؤڈ برسٹ ہورہے ہیں اور دوسری جانب ہمارے معاشرے میں فحاشی عام ہو گئی۔ ایل جی بی ٹی کیو کے تماشے ہورہے ہیں ۔ فیس بک پر اپنی ویڈیو میں مشی خان نے کہا ہے وہ بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے خیبر پختونخوا میں تباہی

ملک میں لوگ ایل جی بی ٹی کیو کے خلاف نہیں بولتے تاکہ کوئی انہیں برا نہ کہے: مشی خان Read More »

سہ ملکی سیریز ، ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان: رضوان اور بابر ڈراپ

پاکستان، افغانستان اور امارات کے درمیان سہ ملکی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ، 17رکنی اسکواڈ کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید نے لاہور میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو

سہ ملکی سیریز ، ایشیاکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان: رضوان اور بابر ڈراپ Read More »

یوٹیوبر ڈکی بھائی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار، مقدمہ قائم

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم ان کا نام پہلے ہی پی این آئی ایل فہرست میں شامل تھا جس کے

یوٹیوبر ڈکی بھائی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار، مقدمہ قائم Read More »

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا

بھارتی ریاست راجستھان میں بی جے پی کے ایک رہنما روہت سینی کو بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر میں 10 اگست کو سنجو نامی خاتون کو گھر میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا۔ یہ خاتون ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے لیڈر

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا Read More »