August 26, 2025

خالی کرائی گئی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا سزائیں تسلیم کرنے کے مترادف : عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ‏عمران خان نے کہا کہ میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو […]

خالی کرائی گئی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا سزائیں تسلیم کرنے کے مترادف : عمران خان Read More »

ایلون مسک کی اے آئی کے حوالے سے ایپل سے لڑائی عدالتی جنگ میں بدل گئی

ٹیسلا ، اسیپس ایکس اور ایکس اے آئی جیسی کمپنیوں کے مالک اور دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے ایپل اور اوپن اے آئی کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔ ٹیسلا کے سی ای او اور امریکی ارب پتی ایلون مسک کافی عرصے سے ایپل اور اوپن اے آئی

ایلون مسک کی اے آئی کے حوالے سے ایپل سے لڑائی عدالتی جنگ میں بدل گئی Read More »

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ویب سائیٹ ارنا کے مطابق سوشل میڈيا پلیٹ فارم ایکس پر علی خامنہ ای کے عبرانی پیج پر ان کے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای Read More »

آپ کا فون ہیک ہو گیا! جانیں کیسے کریں پتہ اور محفوظ رہنے کا طریقہ

اسمارٹ فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے. بینکنگ سے لے کر سوشل میڈیا اور ذاتی چیٹس تک، تقریباً ہر ضروری معلومات اسی ڈیوائس میں ہوتی ہے. ایسے میں اگر فون ہیک ہو جائے اور ہمیں اس کی بھنک تک نہ لگے، تو یہ ہماری پرائیویسی اور پیسوں کے لیے بڑا

آپ کا فون ہیک ہو گیا! جانیں کیسے کریں پتہ اور محفوظ رہنے کا طریقہ Read More »

سنجے دت کی بیٹی کا خاندان سے خراب تعلقات پر مبہم اظہار خیال

بالی ووڈ کے اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے اپنے خاندان سے خراب تعلقات اور اس کے ذہنی صحٹ پر اثرات سے متعلق سوشل میڈیا پر مبہم تحریر شہیر کی ہے۔ بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے سوشل میڈیا پر فیملی اور ذہنی صحت کے حوالے سے ایک پوسٹ

سنجے دت کی بیٹی کا خاندان سے خراب تعلقات پر مبہم اظہار خیال Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو پر پابندی

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سرکاری محکموں کے دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو کے استعمال پر پابندی لگادی۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حساس سرکاری معلومات کی سیکورٹی، ہیکنگ اور ڈیٹا چوری جیسے معاملات کی آڑ میں سرکاری محکموں میں یو ایس بی و پین ڈرائیو کے استعمال پر

مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو پر پابندی Read More »

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹیرف 27 اگست 2025 کو دوپہر 12:01 بجے (ای ایس ٹی) سے لاگو ہوگا۔ قابل ذکر ہے کہ اس اضافی ٹیکس کے نفاذ کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا تھا

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا Read More »