September 5, 2025

مودی کی بھارتی مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے بھارت کے مسلمانوں کو عہد میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دی ہے۔ بھارت میںگزشتہ 11 برسوںسے مسلمان مخالف ہندوانتہا پسندجماعت بی جےپی کی حکومت ہےلیکن منافقت کا لبادہ اوڑھے یہ حکومت مسلمانوں کو ان کے تہواروں پر تہنیتی پیغام ضرور جاری کرتی ہے۔ بھارت کی صدر مملکت دروپدی […]

مودی کی بھارتی مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد Read More »

پنجاب میں مزید بارشیں: بھارت سے آئے پانی سے سیلابی صورت حال برقرار

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں بھارت سےآنے والے پانی سے سیلابی صورت حال کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے شدید نقصان ہوا ہے۔ دریائے چناب، ستلج اور راوی میں بدستور اونچے درجے کا سیلاب ہے اور

پنجاب میں مزید بارشیں: بھارت سے آئے پانی سے سیلابی صورت حال برقرار Read More »

نیپال میں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب سمیت 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی

نیپال حکومت نے فیس بک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر)، یوٹیوب اور لنکڈ اِن سمیت 26 بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کی حکومت نے وزارتِ مواصلات و اطلاعات ٹیکنالوجی کی سفارش تمام کمپنیوں کو ملک میں باقاعدہ رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا تھا۔ سرکاری بیان میں کہا گیا

نیپال میں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب سمیت 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی Read More »

خون، دل اور دماغ کی صحت کے لیے فولک ایسڈ: ہر عمر کے لیے لازمی

عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ فولک ایسڈ صرف حاملہ خواتین کے لیے ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ اسے خون کی کمی اور دورانِ حمل بچے کی نشوونما سے جوڑتے ہیں لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق یہ تاثر درست نہیں ہے۔ فولک ایسڈ دراصل ہر عمر اور ہر صنف کے

خون، دل اور دماغ کی صحت کے لیے فولک ایسڈ: ہر عمر کے لیے لازمی Read More »

امیتابھ، شاہ رخ اور رنویر ایک ساتھ : ڈان 3 میں تین نسلوں کا امتزاج

فلم ڈان 3 میں رنویر سنگھ کے ساتھ امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے کیمیو کی خبریں، پہلی بار تین نسلوں کے ڈان ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ کی مقبول ترین فرنچائز ڈان ایک نئے تاریخی لمحے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رنویر سنگھ کی مرکزی اداکاری

امیتابھ، شاہ رخ اور رنویر ایک ساتھ : ڈان 3 میں تین نسلوں کا امتزاج Read More »

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی

گلوکارہ قراۃ العین بلوچ سکردو میں ریچھ کے حملے میں زخمی ہو گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ قراۃ العین بلوچ پر دیوسائی نیشنل پارک میں دوران کیمپنگ ریچھ نے حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوئیں۔  قراۃ العین بلوچ کو ریجنل ہسپتال سکردو منتقل کیا گیا تھا جہاں طبی امداد کے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی Read More »