September 22, 2025

دورہ پاکستان:جنوبی افریقااسکواڈ کا اعلان، کوئنٹن ڈیکاک کی واپسی

جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے اسکواڈ کاا علان کردیا۔ وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈیکاک نے ون ڈےفارمیٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔ جنوبی افریقی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرےگی۔ اس دوران دونوں ملکوں کےدرمیان 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے […]

دورہ پاکستان:جنوبی افریقااسکواڈ کا اعلان، کوئنٹن ڈیکاک کی واپسی Read More »

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں

چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے رپورٹ جاری کی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ لوگ چیٹ جی پی ٹی کا کس طرح استعمال کر رہے ہیں اور وقت کے ساتھ اس میں کیا تبدیلیاں آئی ہیں۔ اوہن اے آئی

چیٹ جی پی ٹی سے لوگ کیا کچھ پوچھتے ہیں Read More »

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ کالنگ سے لے کر سوشل میڈیا، آن لائن خریداری اور گیمنگ تک سب کچھ فون پر ہی ہوتا ہے۔ ایسے میں سب سے بڑی چیز ہوتی ہے بیٹری بیک اپ ۔ جب بھی کوئی نیا فون خریدتے ہیں تو سب سے

موبائل فون کی بیٹری میں ایم اے ایچ کا کھیل؟ اکثر لوگوں کا اس کا علم کم ہی ہے Read More »

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے اور اس مقصد کے لیے حکومت کو 45 دن میں قانون سازی کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف حکومتی انٹرا کورٹ اپیلوں کا 68 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کا حکم Read More »

واٹس ایپ کے کیو آر کوڈ کی مدد سے کریں خفیہ چیٹنگ

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ بھی واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اور اب تک اس فیچر کے بارے میں نہیں جانتے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ جی ہاں واٹس ایپ جو کہ وائس کالنگ، ویڈیو کالنگ، ٹیکسٹ میسج کے

واٹس ایپ کے کیو آر کوڈ کی مدد سے کریں خفیہ چیٹنگ Read More »

کسی نے اے آئی سے میری آواز کی نقل کی تو مقدمہ کردوں گا: بھارتی گلوکار شان کی دھمکی

بھارت کےمعروف گلوکار شان کہتےہیں کہ اگر کسی نے اے آئی کے ذریعے میری آواز کی نقل کی تو وہ اس پر مقدمہ کردیں گے۔ بالی ووڈ میں رواں برس فلم سیارہ کی بڑی دھوم ہے فلم کو نوجوان نسل کی سوچ کیا جارہا ہے لیکن اس فلم میں ایک گانےکواے آئی کی مدد سے

کسی نے اے آئی سے میری آواز کی نقل کی تو مقدمہ کردوں گا: بھارتی گلوکار شان کی دھمکی Read More »