October 5, 2025

بھارت میں ہوٹل کا کھانا کھاکر آسٹریلوی کھلاڑی پیٹ کی تکلیف کا شکار، اسپتال داخل

بھارت کے شہر کانپور میں آسٹریلیا کی اے ٹیم کے کپتان سمیت4 کھلاڑی مبینہ طور پر ہوٹل کا کھانا کھانے کے بعد بیمار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں انڈیا اے اور آسٹریلیا اے کے درمیان ون ڈے میچ کے دوران آسٹریلوی ٹیم کے کپتان سمیت سبھی کے پیٹ […]

بھارت میں ہوٹل کا کھانا کھاکر آسٹریلوی کھلاڑی پیٹ کی تکلیف کا شکار، اسپتال داخل Read More »

اب ڈگری کافی نہیں، اے آئی میں مہارت پر نوکری ملتی ہے: لنکڈ ان سی ای او

گزشتہ چند برسوں کے دوران اے آئی نے جاب مارکیٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے لنکڈ ان کے سی ای او نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ نوکری کے لیے اب اے آئی مہارتیں سیکھنا ضروری ہو گیا ہے۔ لنکڈ ان کے چیف ایگیکٹیو آفیسر ریان روزلونسکی کا ماننا ہے

اب ڈگری کافی نہیں، اے آئی میں مہارت پر نوکری ملتی ہے: لنکڈ ان سی ای او Read More »

لباس ، زیورات اور مہنگی گاڑیاں ۔۔ اربوں کی مالکن ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بیوی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیوی میں میلانیا ٹرمپ امریکا کی خاتون اول ہیں اور کروڑوں کی دولت کی مالک بھی ہیں۔ میلانیا ڈونالڈ ٹرمپ کی تیسری بیوی ہیں اور دونوں نے سال 2005 میں شادی کی تھی۔ امریکا کی سیاست میں ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ہی ان کی بیوی میلانیا ٹرمپ کا نام بھی بحث میں

لباس ، زیورات اور مہنگی گاڑیاں ۔۔ اربوں کی مالکن ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بیوی Read More »

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی فوج اور سیاسی قیادت کے کھوکھلے بیانات سے ان کی بوکھلاہٹ واضح ہے جب کہ اس بار بھارت اپنے ہی طیاروں کے ملبے میں دفن ہوجائے گا۔ وزیر دفاع نے ’ایکس‘ پر کی گئی پوسٹ میں مئی میں ہوئے تصادم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مئی

بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا، وزیر دفاع Read More »

یوٹیوب ویڈیو کو ایک بار دیکھے جانے پر کتنا معاوضہ دیتا ہے؟

آج کا دور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویڈیو شیئرنگ کا ہے۔ ویڈیوز پر کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ یوٹیوب ہے۔۔ ہمارے آس پاس کئی لوگ یوٹیوب سے موٹی کمائی کر رہے ہیں لیکن کچھ کے ہاتھ نہ ہونے کے برابر ہی آتا ہے۔ْ اگر آپ بھی کنٹینٹ کریئیٹر ہیں تو یوٹیوب کے پے

یوٹیوب ویڈیو کو ایک بار دیکھے جانے پر کتنا معاوضہ دیتا ہے؟ Read More »

جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ ، گھر چھوڑ کر بھاگے لوگ

جاپان کے ہونشو کے مشرقی ساحل پر 6.0 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا ہے تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین دہل اٹھی. یہ زلزلہ ہفتہ (4 اکتوبر) کی دیر رات ہونشو جزیرے کے مشرقی ساحل پر آیا تھا. جھٹکے اتنے تیز تھے کہ آس پاس کی

جاپان میں 6 کی شدت کا زلزلہ ، گھر چھوڑ کر بھاگے لوگ Read More »