پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا ہے ۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر عالمی سرمایہ کاروں کی ملاقات کےدوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا، اب سرمایہ کاری اور […]
پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »





