October 21, 2025

ویسٹ انڈیز کا ون ڈے میں پورے 50 اوورز اسپن بولرز سے کرانے کا ریکارڈ

ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پورے 50 اوور اسپنرز سے کرواکر نئی تاریخ رقم کردی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش میں 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیل رہی ہے۔ میرپور میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے […]

ویسٹ انڈیز کا ون ڈے میں پورے 50 اوورز اسپن بولرز سے کرانے کا ریکارڈ Read More »

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا کہنا ہےکہ پاکستان علاقائی امن و استحکام چاہتا ہے، تاہم اگر کسی بھی ملک نے پاکستان کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کی براہِ راست یا بالواسطہ تو اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق چیف آف آرمی

امن چاہتے ہیں مگر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 333 رنز جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 333 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں دوسرے دن کے اختتام تک جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ راولپنڈی میں جاری ہے، جہاں پاکستان پہلی اننگز میں شان مسعود

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کے 333 رنز جنوبی افریقا نے 4 وکٹوں پر 185 رنز بنالیے Read More »

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کے دوران لاشوں کا پروپیگنڈا کیا گیا۔ سعد رضوی مظاہرین کو پولیس پرتشددکےلیے اکساتے رہے۔ ہزاروں لوگوں

خادم حسین رضوی کی قبر کہیں بھی منتقل نہیں کی جا رہی: وزیراطلاعات پنجاب Read More »

ایلون مسک کو بڑا نقصان، ناسا نے اسپیس ایکس سے معاہدہ ختم کردیا

ناسا کے قائم مقام ایڈمنسٹریٹر اور امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ، شان ڈفی نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی چاند مشن کے حوالے سے پیچھے ہے، اس لئے اس منصوبے کے حوالے سے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے گی تاکہ امریکا اپنے طے کئے گئے ہدف کے

ایلون مسک کو بڑا نقصان، ناسا نے اسپیس ایکس سے معاہدہ ختم کردیا Read More »

آئرن لیڈی کے نام سے معروف سانے تکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

جاپان کی پارلیمنٹ نے 64 سالہ سانے تکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب کر کے سیاسی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اُنہوں نے ایوانِ زیریں میں 465 رکنی نشستوں میں 237 ووٹ حاصل کیے۔ تکائیچی نے وزیر اعظم ‌شگیرُو اشیبا کی جگہ سنبھالی ہے، اور باضابطہ طور پر جاپانی بادشاہ ناروہیتو سے

آئرن لیڈی کے نام سے معروف سانے تکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب Read More »

ہم چین کے ساتھ مل کر ترقی کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں بیجنگ کی جانب سے چین کے سرکاری دورے کی دعوت موصول ہوئی ہے، جسے وہ آئندہ سال کے آغاز میں مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ وہائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے چین جانے کی دعوت ملی

ہم چین کے ساتھ مل کر ترقی کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ Read More »