October 30, 2025

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کریں گے، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان سمیت اپنے تمام ہمسایوں سے امن چاہتا ہے، تاہم پاکستان اپنی سرزمین پر افغان سرزمین پر دہشت گردی برداشت نہیں کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے […]

خیبر پختونخوا کو دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے پاک کریں گے، فیلڈ مارشل Read More »

ایران میں جوہری ہتھیاروں کا کوئی ثبوت نہیں : آئی اے ای اے

اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت جوہری ہتھیار تیار نہیں کر رہا اور وہ بدستور جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) کا پابند ہے۔ نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گروسی نے

ایران میں جوہری ہتھیاروں کا کوئی ثبوت نہیں : آئی اے ای اے Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز : راشد لطیف کی کھلاڑیوں کی سلیکشن پر تنقید

راشد لطیف نے فیس پبک پر اپنی پوست میں لکھا کہ وکٹ کیپرز اور کپتان کی پوزیشن بہت اہم ہوتی ہیں خاص طور پر کپتان کی کارکردگی کبھی کبھار آ جائے تو ٹیم کو حوصلہ ہو جاتا ہے۔ دوسرا اہم نکتہ وکٹ کیپرز کا ہے جو ڈومیسٹک میں تو اوپن اور ون ڈاؤن کھیلتے ہیں

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز : راشد لطیف کی کھلاڑیوں کی سلیکشن پر تنقید Read More »

پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

پاک فوج نے پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے چار بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں پیش آیا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر خوارج کے ایک گروہ کی

پاک–افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 4 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک Read More »

ٹرمپ – شی ملاقات کے بعد امریکا اور چین قریب آنے لگے؛ ٹرمپ کا ٹیرف کم کرنے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ کی جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں تاریخی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعلقات میں بہتری، ٹیرف میں نرمی، اور عالمی تنازعات پر تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔ صدر ٹرمپ نے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا

ٹرمپ – شی ملاقات کے بعد امریکا اور چین قریب آنے لگے؛ ٹرمپ کا ٹیرف کم کرنے کا اعلان Read More »

پاکستان ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات پر رضامند

پاکستان نے ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکراتی عمل کو جاری رکھ کر امن کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے 4 ادوار ہوئے لیکن افغان طالبان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سارا عمل

پاکستان ثالث کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات پر رضامند Read More »