November 3, 2025

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کا فیصلہ حکومت کرے گی فوج نہیں: ترجمان پاک فوج

پشاور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ نے واضح کیا کہ افغانستان سرحد پار دہشت گردی ختم کرے اور پاکستان افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم طاقت کے […]

خیبرپختونخوا میں گورنرراج کا فیصلہ حکومت کرے گی فوج نہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

امریکا کے پاس دنیا کو 150 بار تباہ کرنے کے ایٹمی ہتھیار ہیں: ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان زیرِ زمین جوہری تجربات کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس اور چین جیسے ممالک بھی جوہری تجربات کر رہے ہیں، لیکن وہ اس بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا

امریکا کے پاس دنیا کو 150 بار تباہ کرنے کے ایٹمی ہتھیار ہیں: ٹرمپ Read More »

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کا وفد صدر زرداری اور مجھ سے ملنے آیا تھا، لیگی وفد نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ

ن لیگ نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگی ہے: بلاول Read More »

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی

بولی وڈ کے مشہور جوڑے گووندا اور سُنیتا آہوجا کے درمیان کئی ماہ سے چل رہی افواہوں اور علیحدگی کے مسائل پر آخرکار سنیتا آہوجا نے چپ توڑ دی ہے۔ چند مہینوں سے گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں چل رہی تھیں، یہاں تک کہ ان کے درمیان طلاق کی

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی Read More »

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس

ایپل کے دیوانوں کے لیے 2026 کا سال بہت خاص ہونے والا ہے۔ اس سال کمپنی کئی نئے پروڈکٹس لانچ کرے گی جن کا صارفین طویل عرصے سے انتظار کر رہے ہیں، جن میں آئی فون سے لے کر آئی پیڈ، میک بک اور اسمارٹ ہوم ڈیوائسز شامل ہوں گے۔ ایپل کے لیے یہ سال

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس Read More »

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟

عام طور پر بچوں میں زیادہ پسینہ نہیں آتا، کیونکہ ان کے پسینے کے غدودمکمل طور پر تیار نہیں ہوتے۔ لیکن اگر آپ کے بچے کو زیادہ اور بار بار پسینہ آ رہا ہے، تو یہ ایک خطرے کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کا جسم بالغوں سے مختلف

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟ Read More »

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے 60ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک فین میٹ میں اپنے بچوں، سہانا خان اور آریان خان کو کیریئر کے حوالے سے مشورے دینے پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنا 60واں جنم دن زبردست انداز میں

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں Read More »

ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی

برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی دولت گزشتہ سال میں تقریباً 698 ارب ڈالر بڑھ گئی۔ اس اضافے نے امیر و غریب کے درمیان فرق کو مزید بڑھا دیا ہے اور معاشی عدم مساوات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا خطرہ پیدا کیا ہے۔ رپورٹ

ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی Read More »