November 5, 2025

جعلی دستاویزات پر لاکھوں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف

پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی نشاندہی کے بعد نادرا نے سخت کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے ملک بھر میں مشکوک شناختی کارڈز کی […]

جعلی دستاویزات پر لاکھوں غیر قانونی مقیم افغانیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا انکشاف Read More »

وفاق کو 27ویں آئینی ترمیم سے خطرہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے حکومت کی مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو آئین کی روح کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے وفاق اور قومی یکجہتی کے لیے خطرہ قرار دیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم اس طریقے

وفاق کو 27ویں آئینی ترمیم سے خطرہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

کرکٹ کےمیدان میں ایک اور پاک بھارت ٹاکرے کی تیاریاں

وہ لمحہ جس کا کرکٹ دیوانوں کو انتظار تھا، آخر کار آ ہی گیا! جی ہاں، پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور ٹکراؤ بس دو دن ہی دور ہے — مگر اس بار ورلڈ کپ نہیں، بلکہ ہانگ کانگ سکسز 2025 کے میدان میں چھ اوورز کی تیز رفتار، تفریحی اور تھوڑا سا “اوور

کرکٹ کےمیدان میں ایک اور پاک بھارت ٹاکرے کی تیاریاں Read More »

خلیل الرحمٰن قمرکی زندگی میں نیا ڈرامہ: نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی

لاہور کی خاموش شام میں، جب خلیل الرحمٰن قمر اپنے گھر کی چاردیواری میں سکون کے چند لمحات گزار رہے تھے، اچانک ایک نامعلوم کال نے ان کی زندگی کے منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا۔ دوسری جانب سے ایک سرد آواز گونجی کہ ڈیڑھ کروڑ روپے دے دو، ورنہ تمہاری زندگی کی کہانی سوشل

خلیل الرحمٰن قمرکی زندگی میں نیا ڈرامہ: نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی Read More »

بحرین میں چار ہزار سال پرانا کاسمیٹک پاؤڈر دریافت

جاپان کے محققین نے بحرین میں قدیم دِلمون تہذیب کے ایک تدفینی ٹیلے سے ایک ایسا مادہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر دنیا میں استعمال ہونے والے سب سے قدیم کاسمیٹک پاؤڈرز میں سے ایک ہو سکتا ہے۔ جاپان کے سرکاری میڈیا این ایچ کے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ

بحرین میں چار ہزار سال پرانا کاسمیٹک پاؤڈر دریافت Read More »

جاپان میں برڈ فلو: لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ

جاپان کی پولٹری صنعت ایک سنگین بحران کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ ملک بھر میں خطرناک برڈ فلو تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ وائرس نہ صرف مرغیوں اور دیگر پرندوں کے لیے مہلک ہے بلکہ بعض اوقات انسانوں اور دیگر جانوروں کو بھی متاثر کر سکتا ہے، جس نے حکومت

جاپان میں برڈ فلو: لاکھوں مرغیاں تلف کرنے کا فیصلہ Read More »

حج 2026 کے لئے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کی رجسٹریشن شروع

سعودی وزارت حج نے حج 2026 (1447ہجری)کےلیے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کے لیے باضابطہ طور پر رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے۔۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اس سال سے عازمین کسی درمیانی ایجنٹ یا ٹریول کمپنی کے ذریعے نہیں بلکہ براہِ راست سرکاری ڈیجیٹل پلیٹ فارم نسک کے ذریعے اپنا

حج 2026 کے لئے غیر مسلم ملکوں سے آنے والے عازمین کی رجسٹریشن شروع Read More »