November 10, 2025

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع  تاریخی لال قلعے کے قریب دھماکے میں کم ازکم 8 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق دھماکا ایک انتہائی گنجان آباد علاقے میں میٹرو اسٹیشن کے ایک دروازے کے قریب ہوا، جہاں آگ لگنے کے بعد کئی گاڑیوں سے دھواں اور […]

دلی میں کار دھماکا: کم از کم 8افراد ہلاک Read More »

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

ایوان بالا سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی، ترمیم کی حمایت میں 64 ووٹ آئے، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا، اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم پیش کی جسے دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا، آئینی

سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور Read More »

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز سے حسن نواز کی چھٹی، فخر زمان شامل

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز اور ٹی20 ٹرائی نیشن سیریز سے ریلیز کردیا گیا، ان کی جگہ فخرزمان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں شامل حسن نواز کو

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز سے حسن نواز کی چھٹی، فخر زمان شامل Read More »

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں

مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے پاس سرمایہ بھی ہے اور جدید چپس بھی، لیکن اب ان کے راستے میں ایک نیا بحران اُبھر آیا ہے اور وہ ہے بجلی کی کمی۔ مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے حال ہی میں اوپن اے آئی کے چیف سیم آلٹمین کے

گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمیزون کو پاور شاک! اے آئی چلانے کے لیے بجلی نہیں Read More »

چین سے لندن تک دھوکے کا کھیل:اربوں ڈالر کے بٹ کوائن خرانے کی مالکن گرفتار

برطانیہ میں مقیم 47 سالہ چینی خاتون ژیمن کیان پر الزام ہے کہ اس نے 2014 سے 2017 کے دوران چین میں ایک لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد سے فراڈ کرکے اربوں ڈالر جمع کئے اور اس رقم کو بٹ کوائن میں تبدیل کر کے محفوظ رکھا۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے

چین سے لندن تک دھوکے کا کھیل:اربوں ڈالر کے بٹ کوائن خرانے کی مالکن گرفتار Read More »

دھرمیندر کی حالت نازک، اسپتال داخل  

بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار دھرمیندر کی طبیعت اچانک بہت خراب ہو گئی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے اور کچھ رپورٹس انھیں ونٹلیٹر پر رکھے جانے کی جانکاری دے رہی ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق وہ ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل ہیں جہاں

دھرمیندر کی حالت نازک، اسپتال داخل   Read More »

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے فضائی نظام شدید متاثر: ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا میں جاری حکومتی شٹ ڈاؤن کے سبب فضائی نظام شدید متاثر ہوگیا ہے، جب کہ ایئرلائنز کو صرف ایک دن میں 3300 سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔ اعلیٰ حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال برقرار رہی تو ہوائی سفر انتہائی محدود ہو سکتا ہے۔ امریکا میں فنڈنگ بل کی منظوری نہ

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے فضائی نظام شدید متاثر: ہزاروں پروازیں منسوخ Read More »