شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط
بنگلا دیش کی معزول سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ ان کی وطن واپسی تین شرائط پر منحصر ہے، جن میں شراکتی جمہوریت کی بحالی، عوامی لیگ پر سے پابندی کا خاتمہ اور آزادانہ و غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد شامل ہیں۔ ہندوستان میں ایک نامعلوم مقام سے خبر رساں ایجنسی […]
شیخ حسینہ کی وطن واپسی 3 شرائط پر مشروط Read More »

