November 23, 2025

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی

ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو بآسانی 69 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم پاکستان کے 196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ریان بورل نے 49 گیندوں […]

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی Read More »

امریکا دنیا بھر میں چین کا سب سے بڑا مقروض ملک

امریکی یونیورسٹی ولیم اینڈ میری کی ریسرچ لیب ایڈ ڈیٹا کی تازہ رپورٹ کے مطابق چین نے سن 2000 سے 2023 تک دنیا کے 200 ممالک کو مجموعی طور پر 2.2 ٹریلین ڈالر قرضوں اور گرانٹس کی شکل میں فراہم کیے۔ یہ تخمینہ سابقہ اندازوں سے دو سے چار گنا زیادہ ہے، اور چین دنیا

امریکا دنیا بھر میں چین کا سب سے بڑا مقروض ملک Read More »

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق اسرائیلی افواج نے اتوار کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں کارروائی کرتے ہوئے ایران نواز تنظیم حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف کو ہدف بنایا۔ یہ علاقہ حزب اللہ کی سیاسی و عسکری سرگرمیوں کا مرکزی گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ علاقے میں

حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ Read More »

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وزیرِاعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے ایک مرتبہ پھر حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل صرف سیاسی مکالمے میں ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی ایک بار پھر پیشکش Read More »

ایپل سی ای او ٹم کُک کے استعفیٰ کی خبریں: حقیقت سامنے آگئی

دنیا بھر میں مقبول آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کُک کے عہدہ چھوڑنے سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا گیا ہے۔ ٹیک ویب سائیٹس پر گزشتہ چند ماہ سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کُک چند ماہ میں اپنی

ایپل سی ای او ٹم کُک کے استعفیٰ کی خبریں: حقیقت سامنے آگئی Read More »