November 27, 2025

سہہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست

راولپنڈی میں کھیلی جارہی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سےہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ […]

سہہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست Read More »

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف

پاکستان میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ نیٹ ورک کے قیام کا عمل تیزی سے شروع ہو گیا ہے، وفاقی حکومت نے ای وی پالیسی سے متعلق تفصیلات سینیٹ میں پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دو وزارتوں صنعت و پیداوار اور غذائی تحفظکو قواعد و ضوابط بنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک

ای وی چارجنگ پالیسی : 2030 تک ملک بھر میں 3 ہزار چارج اسٹیشن قائم کرنے کا ہدف Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، عہدہ بھی ختم

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت ان کی سبکدوشی کے ساتھ ہی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) کا عہدہ بھی ختم ہوگیا ہے۔  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا 3

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، عہدہ بھی ختم Read More »

انٹر نیٹ کے بغیر استعمال کریں گوگل میپ

آج کےدورمیں گوگل میپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے آپ دنیا میں کہیں بھی راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چاہے آپ کو راستہ معلوم ہو یا نہ ہو۔ آپ کو صرف مطلوبہ لوکیشن گوگل میپس میں ڈالنی ہے، اور یہ آپ کو مکمل راستہ دکھا دے گا۔ اگر آپ کے فون میں

انٹر نیٹ کے بغیر استعمال کریں گوگل میپ Read More »

انسانی دماغ 32 سال کی عمر تک نشوونما پاتاہے: سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسانی کم عمری یا نوعمری 32 سال کی عمر تک جاری رہ سکتی ہے، کیونکہ دماغ کی نشوونما میں چار بڑے اہم موڑ 9، 32، 66 اور 83 سال کی عمر میں آتے ہیں۔ نیچر کمیونی کیشنز نامی سائنسی جریدے میں شائع تحقیق میں 90 سال

انسانی دماغ 32 سال کی عمر تک نشوونما پاتاہے: سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق Read More »

آسٹریلیا میں اے آئی کے ذریعے بچوں کے استحصال میں ملوث نیوڈیفائی سائٹس پر پابندی

آسٹریلیا میں انٹرنیٹ صارفین کو اُن متعدد ویب سائٹس تک رسائی سے روک دیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بچوں کے استحصال پر مبنی جنسی مواد تیار کرتی تھیں۔ الجزیرہ کے مطابق آسٹریلیا میں انٹرنیٹ ریگولیٹر ای سیفٹی کمشنر جولی ان مین گرانٹ نے بتایا کہ نیوڈیفائی نامی 3 ویب

آسٹریلیا میں اے آئی کے ذریعے بچوں کے استحصال میں ملوث نیوڈیفائی سائٹس پر پابندی Read More »

جرمنی میں بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش پر شوہر کو عمر قید

جرمن شہر گیرا میں ایک شخص کو اپنی بیوی پر ٹرام کے اندر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش پر اقدامِ قتل اور سنگین آتشزدگی کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ گیرا کی ضلعی عدالت نے جارجیا سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ ملزم کو مجرم قرار دیتے ہوئے متاثرہ

جرمنی میں بیوی کو زندہ جلانے کی کوشش پر شوہر کو عمر قید Read More »

ہیما مالنی کا شوہر کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام

مایہ ناز اداکار دھرمیندر کے انتقال کے 3 دن بعد معروف اداکارہ ہیما مالنی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے شوہر کو یاد کرتے ہوئے ایک طویل اور جذباتی نوٹ شیئر کیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے نہ صرف دھرمیندر کی شخصیت، فن اور خاندانی زندگی کا ذکر کیا بلکہ اس خلا

ہیما مالنی کا شوہر کے انتقال کے بعد پہلا جذباتی پیغام Read More »