December 2, 2025

جیمنائی بنانا پرو کا کمال: اپنی تصویر 3 ڈی کارٹون میں بدلیں

اے آئی ٹولز ہماری تخلیقی دنیا کو تیزی سے بدل رہے ہیں، اور گوگل کا جیمنائی بنانا پرو اس میں ایک نیا انقلاب لے آیا ہے۔ یہ ٹول عام فون فوٹو کو 3 ڈی کارٹون-اسٹائل کی شکل میں بدل دیتا ہے، جس کا پہلا تجربہ صرف پروفیشنل اسٹوڈیوز یا اینیمیشن ٹولز سے ممکن تھا۔ خاص […]

جیمنائی بنانا پرو کا کمال: اپنی تصویر 3 ڈی کارٹون میں بدلیں Read More »

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاک فضائیہ نے رواں برس معرکۂ حق کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے بتایا کہ 6 اور 7 مئی کی رات پاکستان کی خودمختاری کو للکارا گیا تو پاک فضائیہ نے فوری اور مؤثر

معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کے سامنے رافیل طیاروں کی صلاحیت صفر تھی: ایئر چیف Read More »

صبا فیصل کا مشن بیوٹی: پروسیجرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سینئر اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر ایک نئی ہلچل مچا دی، جب وہ خوبصورتی بڑھانے کے لیے طرح طرح کے بیوٹی پروسیجرز کرواتی ویڈیوز کے ساتھ میدان میں اُتر آئیں۔ لگتا ہے اُنہوں نے سوچ لیا ہے کہ عمر تو بڑھتی رہے، مگر چہرہ بالکل نہ بدلے! ویڈیوز میں صبا فیصل کبھی گال

صبا فیصل کا مشن بیوٹی: پروسیجرز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ!

ایران نے ایک بڑا اور غیر معمولی قانونی قدم اٹھاتے ہوئے امریکا کو 22 ارب ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایرانی عدالت نے اُن الزامات کی بنیاد پر سنایا ہے جن کے مطابق 2022ء میں ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں امریکی حکومت نے مبینہ طور

ایران کا بڑا قدم—امریکا پر 22 ارب ڈالر کا بھاری دعویٰ! Read More »

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی تاکہ تین میچوں کی ٹی20 سیریز کھیل کر آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی تیاری مکمل کرے۔ یہ سیریز پاکستان کے لیے عالمی ایونٹ سے قبل قیمتی میچ پریکٹس فراہم کرے گی۔ تمام تین میچز رنگیری دمبولہ

پاکستان کا مشن ٹی20 ورلڈ کپ: دورہ سری لنکا کےشیڈول کا اعلان Read More »

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب

جرمنی میں اسلحہ بردار ٹرک سے بڑی مقدار میں گولہ بارود چوری ہونے کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جرمن نیوزویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کےمطابق کنٹریکٹر کمپنی کا ٹرک جرمن فوج کے لیے اسلحہ لے جا رہا تھا، مگر ڈرائیور کے رات گزارنے کے لیے ہوٹل کے باہر گاڑی کھڑی کرنے کا فیصلہ مہنگا

جرمن فوج کا اسلحہ بردار ٹرک لوٹ لیا گیا: 20 ہزار گولے اور گولیاں غائب Read More »