December 13, 2025

طلاق قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات رکھے جاسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے طلاق کے قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات کو جائز قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم اور بحث طلب فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لا آرڈیننس کے تحت طلاق 90 روز مکمل ہونے سے قبل قانونی طور پر مؤثر نہیں ہوتی، اس دوران اگر طلاق […]

طلاق قانونی طور پر موثر ہونے تک ازدواجی تعلقات رکھے جاسکتے ہیں: لاہور ہائیکورٹ Read More »

واٹس ایپ کے دھماکہ خیز نئے فیچرز: کالنگ، چیٹ اور اسٹیٹس کا تجربہ مزید شاندار

میٹا کے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے کئی دلچسپ اور کارآمد فیچر اپڈیٹس متعارف کرا دیے ہیں، جو چیٹنگ، کالنگ اور اسٹیٹس کے تجربے کو پہلے سے کہیں زیادہ مزے دار اور آسان بنا دیں گے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بلاگ پوسٹ کے مطابق یہ نئے فیچرز مرحلہ وار

واٹس ایپ کے دھماکہ خیز نئے فیچرز: کالنگ، چیٹ اور اسٹیٹس کا تجربہ مزید شاندار Read More »

انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر مستعد ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ

انتہا پسندانہ نظریات اور تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، فیلڈ مارشل Read More »

فلموں میں زوال تو ٹی وی کا کمال : امیتابھ اور سلمان کی واپسی کی ایک جیسی کہانی

بالی ووڈ کی تاریخ میں کچھ ستارے ایسے ہیں جن کا سورج صرف ایک دور تک محدود نہیں رہا، بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ خود کو نئے انداز میں منواتے رہے۔ امیتابھ بچن اور سلمان خان انہی چند خوش نصیب سپر اسٹارز میں شامل ہیں جنہوں نے نہ صرف فلمی دنیا پر راج کیا

فلموں میں زوال تو ٹی وی کا کمال : امیتابھ اور سلمان کی واپسی کی ایک جیسی کہانی Read More »

آج بھی عمران خان کو لانے کی تگ و دو کرنے والے عناصر کے بیچ فیض حمید نے بوئے ہیں: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آہستہ آہستہ فیض حمید کے کردار سے پردہ اٹھتا جا رہا ہے۔ 9 مئی کے واقعات عمران خان کے لیے برپا کیے گئے تھے اور اس کے ماسٹر مائنڈ جنرل فیض تھے۔ خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ پاکستان اور پاک

آج بھی عمران خان کو لانے کی تگ و دو کرنے والے عناصر کے بیچ فیض حمید نے بوئے ہیں: خواجہ آصف Read More »

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی اتھارٹی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام کی امریکی حمایت کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ فلسطینی صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ امریکی سفیر مائیک ہکابی کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور عالمی اتفاقِ رائے کے صریح خلاف ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر

امریکی ایلچی کی اسرائیلی بستیوں کی حمایت عالمی قانون کے خلاف ہے: فلسطینی اتھارٹی Read More »

دن میں دو مرتبہ مونگ پھلیاں کھائیں اور دماغی صحت بہتر بنائیں: یورپی تحقیق

نیدرلینڈز کی ماستریخت یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ دو مقدار مونگ پھلی کھانے سے عمر رسیدہ افراد کی دماغی صحت میں بہتری آسکتی ہے ۔ یہ تحقیق ایسے وقت سامنے آئی ہے جب صرف امریکا میں ہی 2025 تک الزائمر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے

دن میں دو مرتبہ مونگ پھلیاں کھائیں اور دماغی صحت بہتر بنائیں: یورپی تحقیق Read More »

ایلون مسک اسپیس ایکس سے خلاء کے بعد اسٹاک مارکیٹ فتح کرنے کو تیار

دو دہائیوں سے زائد عرصے میں عالمی خلائی صنعت کا نقشہ بدلنے والی کمپنی اسپیس ایکس اب ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے جا رہی ہے۔ ایلون مسک اپنی ریکارڈ ساز کمپنی کو اسٹاک مارکیٹ میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جسے ماہرین تاریخ کی سب سے بڑی آئی پی او قرار دے رہے ہیں۔

ایلون مسک اسپیس ایکس سے خلاء کے بعد اسٹاک مارکیٹ فتح کرنے کو تیار Read More »