December 14, 2025

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان :2 نئی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان کردیا، 11واں ایڈیشن 26 مارچ 2026 سے 3 مئی تک کھیلاجائے گا۔ نیویارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی عالمی تشہیر اور فروغ کے لیے ایک خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں […]

پی ایس ایل 11 کی تاریخوں کا اعلان :2 نئی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی Read More »

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کا ناکام آغاز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم آسٹریلوی لیگ بگ بیش لیگ(بی بی ایل) کے ڈیبیو میچ کو یادگار نہ بنا سکے۔ پرتھ میں کھیلے جارہے افتتاحی میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے بطور اوپنر اننگ کا آغاز کیا لیکن وہ صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کا ناکام آغاز Read More »

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے شفاف اور عالمی معیار کا فریم ورک متعارف

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عالمی کرپٹو ایکسچینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کے مطابق راستہ کھول دیا گیا ہے۔ انہوں نے اس پیش رفت کو ادارہ جاتی تبدیلی اور نئی سوچ کی عکاسی قرار دیا۔ اسلام آباد میں

ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے شفاف اور عالمی معیار کا فریم ورک متعارف Read More »

پاکستان میں فائیو جی کی راہ ہموار، مارچ 2026 تک لانچ کا ہدف

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے بڑی پیش رفت سامنے آ ئی ہے۔ کے مطابق حکومت نے فائیو جی لانچ کرنے کے لیے واضح اہداف طے کر لیے ہیں اور مارچ 2026 تک ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائیو جی

پاکستان میں فائیو جی کی راہ ہموار، مارچ 2026 تک لانچ کا ہدف Read More »

جیلر2 میں رجنی کانت کےساتھ ودیا بالن کی انٹری، متھن کا بھی ہوگا دھماکے دار کردار

ساؤتھ انڈین سپر اسٹار رجنی کانت کی بلاک بسٹر فلم جیلر کے شاندار باکس آفس کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل جیلر 2 نے ابھی سے شائقین میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ پہلی فلم نے دنیا بھر میں 605 سے 650 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کر کے کی تاریخ میں اپنا نام

جیلر2 میں رجنی کانت کےساتھ ودیا بالن کی انٹری، متھن کا بھی ہوگا دھماکے دار کردار Read More »

آسٹریلیا میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کےدوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہودی تہوار حنوکا کے موقع پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 12افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کو مشہور ساحلی مقام بانڈی بیچ پر پیش آیا، جہاں ایک ہزار سے زائد افراد حنوکا کی تقریب میں شریک تھے۔ زخمیوں میں دو

آسٹریلیا میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کےدوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمی Read More »