December 16, 2025

بی جے پی اتحادی وزیر اعلیٰ کی خاتون کا حجاب ہٹانےکی کوشش: زائرہ وسیم کی شدید تنقید

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں، مگر اس بار معاملہ محض سیاست تک محدود نہیں رہا بلکہ مذہبی احترام اور خواتین کے وقار سے جڑ گیا ہے۔ ایک سرکاری تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد […]

بی جے پی اتحادی وزیر اعلیٰ کی خاتون کا حجاب ہٹانےکی کوشش: زائرہ وسیم کی شدید تنقید Read More »

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسٹار لنک، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پیر کے روز ایسے پہلے انسان بن گئے جن کی مجموعی دولت 600 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ فوربز کے مطابق 15 دسمبر تک ایلون مسک کی دولت بڑھ کر تقریباً

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے Read More »

شان مسعود نے پی سی بی سے نئی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی

لاہور: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دی جانے والی نئی ذمہ داری قبول کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے شان مسعود کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ

شان مسعود نے پی سی بی سے نئی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی Read More »

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان

مستونگ (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجلسِ اتحادِ امت کے زیر اہتمام مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان اور دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم اجتماع 22 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی

قرآن و سنت سے ناآشنا حکمران آئینی تقاضے بھی پورا نہیں کر رہے: فضل الرحمان Read More »

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ

سعودی عرب میں رواں سال پھانسیوں کی تعداد نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ 2025 میں اب تک 340 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے، جو سعودی تاریخ میں کسی ایک سال کے دوران دی جانے والی سب سے زیادہ سزائےموت دی جاتی ہیں۔ اس سے قبل 2024 میں 338 افراد

ایک سال میں340 ملزمان کو سزائے موت:سعودی عرب کا نیا ریکارڈ Read More »

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق

بھارتیریاست اترپردیشن کےعلاقے مظفر نگر میں ڈی جے کی تیز آواز ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوگئی۔ ضلع مظفر نگر کے اہروڑا گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران بجنے والے انتہائی اونچی آواز کے ڈی جے کے باعث 15 سالہ طالبہ کی موت ہوگئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، ڈی جے کی تیز آواز سے 15 سالہ طالبہ جاں بحق Read More »