بگ بیش لیگ میں بالآخر بابر اعظم کا بلا چلنے لگا: 42 گیندوں پر 58رنز
بگ بیش لیگ سیزن 15 کے ساتویں میچ میں سڈنی تھنڈرز اور سڈنی سِکسرز آمنے سامنے تھے، جہاں پاکستانی اسٹار بیٹر بابر اعظم نے قدرے بہتر بیٹنگ کرتے ہوئے نصف آسنچری اسکور کی۔ سڈنی کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے اس ہائی وولٹیج میچ میں بابر اعظم نے اچھی بیٹنگ کی۔ ان کی اننگز نے […]
بگ بیش لیگ میں بالآخر بابر اعظم کا بلا چلنے لگا: 42 گیندوں پر 58رنز Read More »




