December 21, 2025

انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والےکھلاڑیوں پرانعامات کی بارش

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ایشیا کپ میں شاندار کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے لیے بڑے انعامات کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے انڈر 19 کھلاڑیوں سے دبئی میں خصوصی ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ محسن نقوی نے ایشیا […]

انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے والےکھلاڑیوں پرانعامات کی بارش Read More »

پاکستان انڈیا کو ہرا کر انڈر 19 ایشین چیمپئن بن گیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے انڈیا کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ آئی سی سی اکیڈمی دبئی میں کھیلے گئےانڈر 19 ایشیا کپ کےفائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے سمیر منہاس کے شاندار 172 رنز کی بدولت

پاکستان انڈیا کو ہرا کر انڈر 19 ایشین چیمپئن بن گیا Read More »

ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے خلاف یہ تاثر پھیلایا جا رہا ہے کہ وہاں نوجوانوں کی صلاحیتوں کو محدود کر دیا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں لوگوں کے دل و دماغ میں مدارس

ہمارے مدارس سے بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کو خطرہ ہے: مولانا فضل الرحمان Read More »

مادھوری اور جوہی کے بعد ارمیلا کی بھی ویب سیریز سے واپسی

آجکلاو ٹی ٹی پلیٹ فارمز کا دور ہے۔ مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ کی طرح ماضی کی کئی اداکارائیں ویب سیریز کے ذریعے شوبز میں کامیاب انٹری دے چکی ہیں اور ان اداکاراؤں میں ارمیلا ماٹونڈکر بھی شامل ہوگئی ہیں۔ کئی برسوں سے فلمی پردے سے دور رہنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اُرمیلا

مادھوری اور جوہی کے بعد ارمیلا کی بھی ویب سیریز سے واپسی Read More »

انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران

چین کے شہر چینگدو میں مشہور گلوکار وانگ لیہوم کے ’بیسٹ پلیس ٹور‘ کنسرٹ نے اس وقت دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی، جب اسٹیج پر جی ون ہیومنائیڈ روبوٹس نے رقاصاؤں کے ساتھ مل کر مستقبل کے رقص کا حیران کن مظاہرہ پیش کیا۔ لائیو میوزک، دلکش لائٹنگ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ

انسانوں کے ساتھ روبوٹس کا ڈانس؛ ویڈیو دیکھ کر ایلون مسک بھی حیران Read More »

ڈپریشن اور بے چینی دل کے لیے خاموش خطرہ کیوں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی

ڈپریشن اور اینگزائٹی (بے چینی) کو پہلے ہی دل کے دورے، دل کی بیماری اور فالج کے خطرے سے جوڑا جاتا رہا ہے، لیکن اب ماہرینِ طب کا کہنا ہے کہ وہ اس کی ممکنہ وجہ بھی جان چکے ہیں۔ امریکا کے معروف طبی جریدے سرکولیشن: کارڈیو ویسکیولر امیجنگ میں شائع ہونے والی ایک نئی

ڈپریشن اور بے چینی دل کے لیے خاموش خطرہ کیوں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی Read More »

انگلینڈ کو لگاتار تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست؛ایشیز سیریز بھی آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 82 رنز سے شکست دے کر صرف 11 دن میں ایشز سیریز اپنے نام کر لی۔ ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں دن آسٹریلیا نے آخری چار وکٹیں حاصل کر کے فتح پر مہر ثبت کی، جبکہ انگلینڈ کی ٹیم ایک بار پھر دباؤ میں بکھر

انگلینڈ کو لگاتار تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست؛ایشیز سیریز بھی آسٹریلیا کے نام Read More »

جنوبی افریقا میں شراب خانے پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب واقع بیکرزڈال ٹاؤن شپ میں ایک لائسنس یافتہ شراب خانے (ٹیورن) پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی علی الصبح پیش آیا۔ تقریباً 12 نامعلوم

جنوبی افریقا میں شراب خانے پر فائرنگ سے 9 افراد ہلاک Read More »