December 29, 2025

حماس ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ اس کے سابق ترجمان، جنہیں دنیا ابو عبیدہ کے نام سے جانتی تھی، شہید ہو گئے ہیں۔ تنظیم کے نئے ترجمان نے، جنہوں نے بھی اپنی کنیت ابو عبیدہ اختیار کی ہے، بتایا کہ سابق ترجمان کا اصل نام حذیفہ الکحلوت […]

حماس ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق Read More »

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے اپیل کی تصدیق کی تاہم تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ فیض حمید کو 11 دسمبر

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی Read More »

ڈیلی الاؤنس میں کٹوتی : پرو ہاکی لیگ میں سینئر کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک

پاکستان ہاکی ٹیم کے سینئر کھلاڑی پرو ہاکی لیگ میں شرکت سے انکار کرنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے منجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو مطلع کیا ہے کہ وہ ڈیلی الاؤنسز کی کٹوتی پر ناخوش ہیں۔ پی ایچ ایف غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں

ڈیلی الاؤنس میں کٹوتی : پرو ہاکی لیگ میں سینئر کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک Read More »

اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے

دنیا بھر میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی ) کے فوائد کے چرچے ہیں، مگر ماہرین اب اس کے ایک خطرناک پہلو سے خبردار کر رہے ہیں۔ نئی تحقیقات کے مطابق اے آئی چیٹ بوٹس سے حد سے زیادہ اور طویل گفتگو انسان کو ایک سنگین ذہنی بیماری سائیکوسس میں مبتلا کر سکتی ہے، جس میں

اے آئی حقیقت اور وہم کا فرق مٹانے لگا: لوگ ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے لگے Read More »

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ

ناسا کے سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے قدیم اور اولین ستاروں کی موجودگی کے اب تک کے مضبوط ترین شواہد مل گئے ہیں۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے ماہرینِ فلکیات نے ایسے انتہائی قدیم ستاروں کے آثار دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے جو بگ بینگ کے فوراً بعد وجود میں آئے

سائنسدانوں کو کائنات کے سب سے پرانے ستاروں کے آثار مل گئے: ناسا کا بڑا دعویٰ Read More »

ایشز ٹیسٹ دو دن میں ختم، آئی سی سی نے میلبرن پچ پر سوال اٹھا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی پچ کو ’’غیر تسلی بخش‘‘ قرار دے دیا ہے۔ آئی سی سی کے چار درجے کے ریٹنگ سسٹم میں یہ دوسرا کم ترین درجہ ہے، جو ایسی پچ کو ظاہر کرتا ہے جو حد سے زیادہ

ایشز ٹیسٹ دو دن میں ختم، آئی سی سی نے میلبرن پچ پر سوال اٹھا دیا Read More »