January 5, 2026

اوبر بھی روبوٹیکسی کی دوڑ میں شامل : اپنی سروس متعارف کرادی

آن لائن ٹیکسی سروس اور وہیکل شیئرنگ سروس اوبر نے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی روبوٹیکسی کو اپنے عالمی رائیڈ شیئرنگ پلیٹ فارم میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا آغاز سان فرانسسکو سے کیا جا رہا ہے جہاں گوگل کی ملکیت وی مو پہلے ہی اس میدان میں سرگرم ہے۔ اوبر […]

اوبر بھی روبوٹیکسی کی دوڑ میں شامل : اپنی سروس متعارف کرادی Read More »

ہمیں گرین لینڈ چاہیے: وینزویلا کے بعد ٹرمپ کا نیا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ گرین لینڈ کو امریکہ کا حصہ بنانا ان کے قومی سلامتی ایجنڈے کا اہم ہدف ہے۔ ڈنمارک اور یورپی یونین کی سخت تنقید کے باوجود ٹرمپ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، جس کے بعد عالمی سفارتی حلقوں میں ایک نئے بحران کے

ہمیں گرین لینڈ چاہیے: وینزویلا کے بعد ٹرمپ کا نیا اعلان Read More »

ویڈیو گیمز کھیلیں اور دماغ کو جوان بنائیں : نئی عالمی تحقیق

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ تخلیقی سرگرمیوں میں باقاعدہ حصہ لینا دماغی عمر کو سست کر سکتا ہے اور بڑھاپے میں یادداشت، توجہ اور ذہنی صلاحیتوں کے زوال کو مؤخر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق آرٹس اینڈ کرافٹس، رقص، موسیقی بجانا، مصوری، مطالعہ، باغبانی

ویڈیو گیمز کھیلیں اور دماغ کو جوان بنائیں : نئی عالمی تحقیق Read More »

بنگلا دیش نے مستفیض الرحمان کو نکالنے پر آئی پی ایل نشر کرنے پر پابندی لگادی

بنگلا دیشی حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے اسٹار فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے باہر کیے جانے کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پورے ملک میں آئی پی ایل کی نشریات پر فوری پابندی لگا دی ہے۔ 2008 سے اب تک یہ پہلا

بنگلا دیش نے مستفیض الرحمان کو نکالنے پر آئی پی ایل نشر کرنے پر پابندی لگادی Read More »

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان

کئی ترقی یافتہ ممالک کی طرح آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چین اپنی پالیسی کی وجہ سے آبادی کے شدید بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک بچہ پالیسی ختم ہوئے دس سال گزر چکے ہیں، مگر اس کے باوجود ملک ایک

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان Read More »

وینزوییلا میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کے خلاف گوریلا محاذ کھل گیا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور انہیں نیویارک منتقل کیے جانے کے بعد لاطینی امریکا میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ کولمبیا اور وینزویلا کی سرحد پر سرگرم بائیں بازو کی مسلح تنظیموں نے امریکہ کے خلاف مسلح مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کولمبیا کی طاقتور گوریلا تنظیم نیشنل لبریشن آرمی

وینزوییلا میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کے خلاف گوریلا محاذ کھل گیا Read More »