دنیا کے 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں:سائنسدانوں کی وارننگ
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں تقریباً 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اس کا سب سے زیادہ اثر گرم اور غریب ممالک پر پڑے گا، لیکن ٹھنڈے خطوں کے ممالک کو بھی اس خطرے کے لیے خود کو ڈھالنا ہوگا۔ یونیورسٹی آف […]
دنیا کے 3 ارب 80 کروڑ افراد شدید گرمی کا سامنا کر سکتے ہیں:سائنسدانوں کی وارننگ Read More »







