ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ: پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 7سال بعد شکست
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز کا شاندار آغاز کر دیا۔ اگرچہ آسٹریلوی ٹیم اپنے چند بڑے اسٹار کھلاڑیوں کے بغیر میدان میں اتری، تاہم اس کے باوجود یہ ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم تھی، جسے ہرانا کسی بھی لحاظ سے […]
ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ: پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو 7سال بعد شکست Read More »






