آئی سی سی ٹیمز آف دی ایئر، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں
کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں 2023 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ حیران کن طور پر پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی فارمیٹ کی ٹیم میں شامل نہیں۔ گزشتہ برس (2023) کے دوران کرکٹ کے میدانوں مہیں […]
آئی سی سی ٹیمز آف دی ایئر، کوئی پاکستانی کرکٹر شامل نہیں Read More »








