قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا
ورلڈ کپ میں اپنے اہم ترین لیگ میچ میں پاکستان نے قدرت کے نظام کی مہربانی اور فخر زمان کے چھکوں سے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا۔۔ بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔۔ پہلے بابر اعظم نے ٹاس […]
قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا Read More »







