بشریٰ بی بی

برطانوی جریدے میں بشریٰ بی بی کالا جادو کرنے کے الزام

برطانوی میگزین “دی اکانومسٹ” میں عمران خان کی اہلیہ پر بشریٰ بی بی سے متعلق خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں ان پر سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہونے اور کالا جادو کرنے کے الزام لگائے گئے ہیں۔ بشریٰ بی بی سے شادی نے بانی پی ٹی آئی کے انداز حکمرانی پر سوالات اٹھا […]

برطانوی جریدے میں بشریٰ بی بی کالا جادو کرنے کے الزام Read More »

عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر الزام تھا کہ انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقل ہونے سے قبل ’اسیٹ ریکوری یونٹ‘ کے سربراہ شہزاد اکبر کے ذریعے پراپرٹی

عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر

احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کردیا گیا ہے، کیس کا فیصلہ اب جمعے کو سنایا جائے گا۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ پر الزام ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں برطانیہ کی نیشنل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر Read More »

بھاگنے والی نہیں ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں لوگ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں اور جو خان کے لیے نکلے ان کو تو بالکل میں اکیلا چھوڑ کر نہیں جا سکتی تھی۔ چارسدہ میں تحریک انصاف کے اسلام آباد احتجاج کے دوران

بھاگنے والی نہیں ڈی چوک پر سب نے اکیلا چھوڑ دیا تھا: بشریٰ بی بی Read More »

شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ تونسہ شریف میں کچھی کینال کی بحالی کے منصوبے کے افتتاح کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا بھائی اور برادر ملک ہے ۔جس کی جتنی بھی تعریف

شہباز شریف نے بشریٰ بی بی کا سعودی عرب سے متعلق بیان پاکستان دشمنی قرار دے دیا Read More »

اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے دوران عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آبدیدہ ہو گئیں اور کہا کہ 9 ماہ سے ناانصافیاں دیکھ رہی ہوں میں اب یہاں نہیں آؤں گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سابق وزیراعظم عمران خان

اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی ، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر گزشتہ ہفتے فریقین

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم Read More »

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عید الفطر کے موقع پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔۔ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اس ملاقات میں جیل

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران عمران خان نے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ کے دوران کہا کہ بشری بی بی کی جلد

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان Read More »