بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے درخواست پر گزشتہ ہفتے فریقین […]

بشریٰ بی بی کو بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم Read More »

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر

زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر عید الفطر کے موقع پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں بنی گالہ سے اڈیالہ جیل لایا گیا۔۔ جیل کے کانفرنس روم میں ہونے والی اس ملاقات میں جیل

عید کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات Read More »

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران عمران خان نے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ کے دوران کہا کہ بشری بی بی کی جلد

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا گیا ہے: عمران خان Read More »

بنی گالہ میں نہیں رہنا جیل جانا ہے: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے نوٹی فکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے اڈیالہ جیل بھجوانے کی استدعا کردی۔۔ عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی اکتیس جنوری کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا

بنی گالہ میں نہیں رہنا جیل جانا ہے: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار؛ 7 سال قید کی سزا

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار دیتے ہوئے دونوں کو 7 ،7 سال قید کی سزا سنادی۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے گزشتہ برس 25 نومبر کو عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کا مقدمہ دائر کیا تھا۔ خاور مانیکا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح باطل قرار؛ 7 سال قید کی سزا Read More »

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر دورن عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام ۤباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورن

دوران عدت نکاح کیس میں فرد جرم عائد؛ کیس لندن پلان کا نتیجہ ہے:عمران خان Read More »

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جج قدرت اللّٰہ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے

عمران خان اور اہلیہ کے خلاف دوران عدت نکاح کیس قابلِ سماعت قرار Read More »

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان پر ان کا ہنستا بستا گھر بردبار کرنے کا الزام لگادیا۔ نجی نیوز چینل “جیو” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کے دوران خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزامات کی بارش کردی۔ خاور مایکا نے کہا کہ ان کی بشریٰ

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام Read More »