بلوچستان

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گاڑی میں سوار ایک دہشتگرد نے خودکش حملہ کردیا۔ شہداء میں تین سیکیورٹی فورسز کے جوان جبکہ دو

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید Read More »

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کودیئے گئے انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ 11 مارچ کو تقریباً ایک بجے دہشت گردوں نے بولان پاک

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج Read More »

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا

درۂ بولان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شر پسندوں نے منگل کو ڈھاڈر کے مقام پر ٹرین پر حملہ کیا اور اسے ایک سرنگ کے اندر روک کر مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ کوئٹہ میں ریلوے کے حکام نے ٹرین میں

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا Read More »

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کے خودکش حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جب کہ چار زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے مطابق قلات کے علاقے مغلزئی کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خودکش دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں سے ایف سی 61 ونگ کے

قلات میں ایف سی ونگ کمانڈر کے قافلے پر خاتون کا خودکش حملہ Read More »

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرارداد منظور کرلی ۔ بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان کی حمایت سے صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے تحریک انصاف کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ 9 مئی کو

بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد منظور Read More »

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام لکھے گئے استعفے میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے موجودہ حالات نے انھیں یہ قدم اٹھانے پر مجبور کیا ہے۔ اس سے قبل پارلیمنٹ

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی Read More »

نواز شریف نے بلوچستان میں الیکٹیبلز کا میلہ لوٹ لیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے بولچستان میں الیکٹیبلز کا میلہ لوٹ لیا۔۔ پیپلز پارٹی، باپ، بی این پی اور پی ٹی آئی کے درجنوں سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔۔ نواز شریف منگل کے روز کوئٹہ پہنچے تو ن لیگ کے لیے تبدیلی کی ہوا واضح

نواز شریف نے بلوچستان میں الیکٹیبلز کا میلہ لوٹ لیا Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید

بلوچستان میں امن دشمنوں نے ایک اور مذموم کارروائی کی ہے۔پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے قریب اورماڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید Read More »