بلوچستان

بلوچستان کا فوجی حل ہر گز نہیں، مسائل حل کرنے کےلیے اقدامات کرنا ہوں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا فوجی حل ہر گز نہیں لیکن مسائل حل کرنے کےلیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیلی حملوں کے اثرات پاک سعودی معاہدوں کی صورت میں نظر آ […]

بلوچستان کا فوجی حل ہر گز نہیں، مسائل حل کرنے کےلیے اقدامات کرنا ہوں گے: بلاول Read More »

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہناہے کہ پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے تربت کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان

پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، آرمی چیف Read More »

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے۔ ، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج Read More »

جعفر ایکسپریس پر پھر حملہ، کوئٹہ کے لیے ٹرینوں کی آمدورفت معطل

بلوچستان کے علاقے سپیزنڈ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹڑی سے اُتر گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رواں برس مارچ میں جعفر ایکسپریس کو بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) میں بھی ایک مہلک حملے کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کالعدم تنظیم کی جانب سے پہاڑی

جعفر ایکسپریس پر پھر حملہ، کوئٹہ کے لیے ٹرینوں کی آمدورفت معطل Read More »

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں دہشت گردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکےدوران وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ ایران نے پہلے 10 دنوں میں تین لاکھ افغانیوں کو نکالا۔ افغانستان کے پی او آر کارڈز ہولڈرز کو توسیع نا

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایس ایچ او کنٹرول کرنے والی بات اصطلاحاً کہی:محسن نقوی Read More »

پاکستان میں ماہ رمضان کے دوران ریکارڈ دہشت گرد حملے

پاکستان کئی دہائیوں سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے لیکن ہر سال رمضان المبارک کے دوران ان واقعات میں کسی قدر کمی دیکھی جاتی ہیں تاہم رواں برس ماہ رمضان میں گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں دہشتگردی کے ریکارڈ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق پاکستانی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ

پاکستان میں ماہ رمضان کے دوران ریکارڈ دہشت گرد حملے Read More »

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ

قومی سیاسی و عسکری قیادت نے دہشتگردوں اور خوارج کے ہاتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادیجماعتوں نے شرکت

سیاسی و عسکری قیادت کا دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ Read More »

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر گاڑی میں سوار ایک دہشتگرد نے خودکش حملہ کردیا۔ شہداء میں تین سیکیورٹی فورسز کے جوان جبکہ دو

نوشکی میں خودکش حملہ، 3 اہلکاروں سمیت5 افراد شہید Read More »

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنانے والے تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کودیئے گئے انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ 11 مارچ کو تقریباً ایک بجے دہشت گردوں نے بولان پاک

جعفر ایکسپریس حملے کے تمام 33 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے: ترجمان پاک فوج Read More »

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا

درۂ بولان میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شر پسندوں نے منگل کو ڈھاڈر کے مقام پر ٹرین پر حملہ کیا اور اسے ایک سرنگ کے اندر روک کر مسافروں کو یرغمال بنا لیا۔ کوئٹہ میں ریلوے کے حکام نے ٹرین میں

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا Read More »