بلوچستان

بلوچستان کے ضلع کیچ میں اغوا کے بعد 6 مزدوروں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ کے علاقے ناصر آباد، تربت سے چھ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تمام مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔

بلوچستان کے ضلع کیچ میں اغوا کے بعد 6 مزدوروں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 جولائی کی درمیانی شب ضلع خیبر

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک Read More »

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رہیں گے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسیز بلوچستان میں تشدد اور بدامنی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رہیں گے: فیلڈ مارشل Read More »

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن: 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم “فتنہ الہندوستان” اور “فتنہ الخوارج” کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد مشترکہ انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیے، جن میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن: 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار Read More »

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن شعبان: ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 91 ہوگئی

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ “آپریشن شعبان” کامیابی سے جاری ہے، جہاں پاک فوج، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی کارروائیوں کے دوران مزید تین دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دشوار گزار علاقوں میں موجود

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن شعبان: ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 91 ہوگئی Read More »

بلوچستان میں آپریشن شعبان: ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 85ہوگئی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے بلوچستان میں مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مزید دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ دہشت گردوں کی

بلوچستان میں آپریشن شعبان: ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 85ہوگئی Read More »

زیارت میں پولیس چوکی پر حملے میں 9 اہلکار شہید، 15 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس چوکی پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، جبکہ سیکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں 15 دہشت گرد مارے گئے۔ ایس پی زیارت عبدالقدوس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ

زیارت میں پولیس چوکی پر حملے میں 9 اہلکار شہید، 15 دہشت گرد ہلاک Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے 24 مئی 2026 کے ٹرین واقعے کے بعد بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 17 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مستونگ، نوشکی، ژہری، خضدار اور کیچ اضلاع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک Read More »

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث ٹرین، گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق Read More »

چاغی میں کان پر دہشتگردوں کے حملے میں غیر ملکی شہری سمیت 10 افراد جاں بحق

چاغی میں تانبے اور سونے کی ایک کان پر مسلح افراد کے حملے میں ایک غیر ملکی سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق چاغی کے علاقے داریگوان میں موٹر سائیکلوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار 40 مسلح افراد نے کان کنی کے مقام پر دھاوا بول دیا۔

چاغی میں کان پر دہشتگردوں کے حملے میں غیر ملکی شہری سمیت 10 افراد جاں بحق Read More »